ایران کا جوابی اقدام،امریکہ کے ساتھ ایساکام کردیا جس کا کوئی دوسرا ملک سوچ بھی نہیں سکتا
تہران(آئی این پی) انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پاداش میں ایران نے15 امریکی کمپنیوں کا پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے جن امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کیں ان پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل سے تعاون کرنے… Continue 23reading ایران کا جوابی اقدام،امریکہ کے ساتھ ایساکام کردیا جس کا کوئی دوسرا ملک سوچ بھی نہیں سکتا







































