جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے ایوانکا کو کتنی خطیر رقم عطیہ کر دی ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا نے ریاض میں سعودی عرب کی خواتین تاجر اور رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے خواتین تاجروں کیلئے ایوانکا فنڈ میں دس کروڑ ڈالر رقم دینے کا وعدہ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ نے ریاض میں خواتین کیلئے قائم مرکز کا دورہ کیا۔

خواتین تاجروں، ملازمین اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔ایوانکا نے ملاقات کے دوران سعودی عرب کی خواتین کے ڈرائیونگ کی اجازت سمیت مسائل معلوم کئے۔اس موقع پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اعلان کیاکہ وہ ایوانکا ٹرمپ کے خواتین تاجروں کے تربیتی پروگرام کیلئے دس کروڑ ڈالر کا چندہ دیں گے۔عالمی بینک نے یہ فنڈ ایوانکا کے مشورے پر قائم کیاہے۔اوانکا اس فنڈ کے تحت افریقی خواتین کو چھوٹے پیمانے پر تجارت کرنے کا تربیتی پروگرام شروع کرنا چاہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…