جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ، سعودی عرب فوجی معاہدے پر اسرائیل کی تشویش

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے امریکہ اور سعودی عرب کے مابین طے پانے والے عسکری معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر توانائی یووال اسٹائنٹز کے بقول یہ یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ سعودی عرب کو فراہم کیے جانے والے اربوں ڈالر کے اسلحہ سے اس شعبے میں اسرائیلی بالا دستی ختم نہیں ہوگی۔

سعودی عرب ابھی بھی ایک دشمن ملک ہے اور کسی کو بھی علم نہیں کہ مستقبل میں کیا ہو گا۔ اسٹائنٹز کے مطابق عسکری معاہدے اسرائیل کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ سعودی عرب کے بعد اسرائیل کا دورہ کر رہے ہیں۔ڈونلڈٹرمپ کے دورہ اسرائیل کی تیاریا ں مکمل ہیں جبکہ اس کے بعد ٹرمپ روم جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…