’’7منٹ میں اسرائیلی دار الحکومت کو ہمارے میزائل تباہ کر دیں گے ‘‘ کس اسلامی ملک نے اسرائیل کو خوفناک دھمکی دیدی
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیشن کے سینئر رکن نےایک اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ” ایرانی میزائلوں کو اسرائیل تک پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ایران کے میزائل صرف7منٹ میں اسرائیل کے دارالحکومت کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یاد… Continue 23reading ’’7منٹ میں اسرائیلی دار الحکومت کو ہمارے میزائل تباہ کر دیں گے ‘‘ کس اسلامی ملک نے اسرائیل کو خوفناک دھمکی دیدی