اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

یہ پاکستانی وکلا پاکستان میں کلبھوشن یادیو کا کیس لڑیں بھارت نے کن شخصیات کا نام لے دیا؟ اہم انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر اور اپوزیشن جماعت کے اہم راہنما مانی سنکر کا کہنا ہے کہ بھارت کے بپاس کلبھوشن کی جان بچانے کے طریقہ ہے اور وہ ہے کہ پاک بھارت مذکرات کے ذریعے بھارتی جاسوس کی جان بچائے جا سکتی ہے۔بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ بھارت کو پاکستان سے مذکرات کے لیے سگنل دینا پڑے گے کیونکہ صرف ایک ہی طریقہ ہے جس کلبوشن کی جان بچائے جا سکتی ہے وہ مذکرات ہیں۔مانی شنکر کا مزید کہنا

تھا کہ اگر بھارت کے پاس بھی کلبھوشن یادیو جیسا قیدی ہو تو پاکستان سے ڈیل ہو سکتی ہے اور اگر پاکستان میں اعتزاز احسن اور عاصمہ جہانگیر جیسے وکلا کی خدما ت لی جائیں تو یہ کیس جیتا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کی فوجی عدالت نے 2 روز قبل بلوچستان سے گرفتار ”را“ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائی تھی ۔ جب کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی تھی کہ کلبھوشن کی رہائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…