اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کلبھوشن کو سزائے موت : بھارت میں پاکستانی قیدی خواتین بارے تشویشناک خبر آگئی

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)کلبھوشن کو سزائے موت : بھارت میں پاکستانی قیدی خواتین بارے تشویشناک خبر آگئی ,کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے بعد بھارت نے پاکستانی قیدی خواتین کی رہائی میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راایجنٹ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت پر بھارت نے پاکستانی قیدی خواتین کی رہائی کا معاملہ کھٹائی میں ڈال دیا

خواتین کے سفری دستاویز ات میں رکاوٹیں ڈالی جانے لگیں ۔ بھارتی جیل میں فاطمہ ،ممتاز اوربچی حنا مزید قید بھگتنے پر مجبور ہو گئیں۔بے گناہ قید پاکستانی خواتین فاطمہ، ممتاز اور حنا کی رہائی میں بھارتی حکومت تاخیری حربے استعمال کرنے لگی۔پاکستانی خاتون فاطمہ اور ممتاز 2006میں اپنی ماں رشیدن بی بی کے ہمراہ بھارت گئی تھیںجبکہ حنا کی پیدائش جیل ہی میں ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…