نیپال کا دفاع،چین کے ساتھ معاہدے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے
کھٹمنڈو(آئی این پی )نیپال کا دفاع،چین کے ساتھ معاہدے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے،چین اور نیپال نے دو طرفہ تعلقات کی ترقی کا عزم ظاہرکرتے ہوئے ، اعلیٰ سطحی دفاعی تبادلوں ، مضبوط سر حدی انتظام اور مختلف شعبہ جات میں ٹھوس تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق نیپال… Continue 23reading نیپال کا دفاع،چین کے ساتھ معاہدے نے بھارتیوں کے ہوش اُڑادیئے







































