جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آرنلڈ شوارزنیگر چھا گئے ۔۔ امریکی صدر ٹرمپ کو پچھاڑ کر رکھ دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے امریکی صدر کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بار اداکار نے ا?فٹر اسکول پروگرامز سے 12 بلین ڈالر کی تخفیف کرنے کی تجویزپر تنقید کی ہے۔کیلیفورنیا کے سابق گورنر نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہم

سے وعدہ کیا تھا کہ وہ امریکا کو ایک بار پھر عظیم بنانا چاہتے ہیں، بچوں کے فنڈز پر 12 بلین کا ڈاکا ڈال کر آپ امریکا کو عظیم نہیں بناسکتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی کے شورازنیگر انسٹیٹیوٹ میں نیشنل آفٹر اسکول سمٹ میں سیکڑوں پروگرام لیڈرز کے سامنے کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…