مسلم ممالک پر سفری پابندیاں، ٹرمپ کی اپیل پر عدالت نے فیصلہ سنادیا
واشنگٹن(آئی این پی) امریکا کی اپیلیٹ کورٹ نے ٹرمپ حکومت کی اپیل مسترد 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکامیں داخلے پر پابندی لگانے کے صدارتی حکم نامے پر عمل معطل رکھنے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ 29 صفحات پر مشتمل اس فیصلے میں امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے نظرثانی کی اس درخواست… Continue 23reading مسلم ممالک پر سفری پابندیاں، ٹرمپ کی اپیل پر عدالت نے فیصلہ سنادیا