جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ سلمان کے سامنے ایسا کیوں کیا؟ ٹرمپ امریکی عوام کی کڑی تنقید کی زد پر آگئے

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

واشنگٹن /ریاض (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی شاہ سلمان سے جھک کر سعودی اعزاز وصول کرنے پر امریکی عوام کی کڑی تنقید کی زد پر آگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سابق خاتون اول مشعل اوباما کو بھی سر نہ ڈھانپنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان کے عمل کو

میزبانوں کی توہین کہا اور خود سعودی عرب پہنچے تو ان کی اہلیہ خاتون اول میلانیا اور بیٹی ایوانکا دونوں نے اپنے سر نہیں ڈھانپے۔امریکی صدر ٹرمپ کی ماضی میں کی گئی تنقیدوں اور حال میں کیے جانے والے عمل پر میڈیا میں خوب بحث کی جاری رہی ۔او رامریکی شہری سخت غصے کااظہارکررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…