جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

میڈیا نے کہیں کا نہ چھوڑا،نمایاں پوزیشن لینے والی طالبہ کی خودکشی کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیرالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالہ میں میڈیانے غریب ہونہارطالبہ کی جان لے لی ۔جب طالبہ نے ہائیرسکینڈری سکول کی ایک غریب طالبہ نے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تومیڈیانے اس کوخوب سراہااوراس کی تعر یفیں کیں لیکن اس طالبہ کومیڈیاکایہ رویہ پسند نہ آیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کنورکی طالبہ رفسینہ نے سیواپورم ہائرسیکنڈری سکول میں 1200میں

1180نمبرلیکرپہلی پوزیشن حاصل کی وہ ایک غریب گھرسے تعلق رکھتی تھی لیکن اس نے غربت کواپنی پڑھائی میں رکاوٹ نہیں بننے دیااورنمایاں پوزیشن اپنے نام کرلی ،جب یہ خبرمیڈیاپرآئی تومختلف کمپنیوں نے اس طالبہ کوسپانسرکرنے کی پیشکشیں دیناشروع کردیں جس کی وجہ سے یہ طالبہ کویہ رویہ پسند نہیں آیاکہ غربت میں اس کے ساتھ کوئی نہیں تھااورجب اس نے پوزیشن حاصل کی تواب بڑی سے بڑی کمپنیاں اپنے نام کی خاطر اس کوسپانسرکرنے کی آفرز کررہی ہیں اس رویے کی وجہ سے طالبہ نے خود کشی کرلی ۔میڈیاپراس کی تعریفی خبریں اوراس کی کلاس فیلوزکے تبصرے اس کی جان کولے بیٹھے اور طالبہ نے پوزیشن حاصل کرنے کے صرف دودن بعد اپنے گائوں میں خودکشی کرلی ۔واضح رہے نمایاں پوزیشن ہولڈرطالبہ اپنی والدین کے ہمراہ ایک کمرے کے گھرمیں رہائش پذیرتھی جبکہ اس کاوالد ایک مزدورہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔تعریفی خبریں اوراس کی کلاس فیلوزکے تبصرے اس کی جان کولے بیٹھے اور طالبہ نے پوزیشن حاصل کرنے کے صرف دودن بعد اپنے گائوں میں خودکشی کرلی ۔واضح رہے نمایاں پوزیشن ہولڈرطالبہ اپنی والدین کے ہمراہ ایک کمرے کے گھرمیں رہائش پذیرتھی جبکہ اس کاوالد ایک مزدورہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…