ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی فوج 31 سال تک پاکستانی زمینوں کا کرایہ دیتی رہی؟حیران کن انکشاف!!

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی زمین پر بھارتی فوج 31 سال تک کرایہ دار رہی ۔ اس دوران مسلسل 31 سال تک 265 کنال اراضی کا کرایہ ادا کیا جاتا رہا ، بھارت میں ریونیو حکام نے جعلی کاغذات کے ذریعے اپنی فوج کو ماموں بنائے رکھا ۔ ریونیو حکام نے راجوڑی میں 265 کنال اور ایک مرلہ قطعہ اراضی کو یکم اپریل 1972 سے

بھارتی فوج کے زیر قبضہ دکھایا اور 2003تک کرایہ لیاجاتارہا۔اصل میں یہ زمین آزاد کشمیر کا حصہ ہے ۔ بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے گزشتہ روز راجیہ سبھا کو بتایا کہ ریونیو حکام کی طرف سے کرپشن کے اس طرح کے 9 واقعات سامنے آچکے ہیں جن کی تفتیش جاری ہے ،سی بی آئی نے دو مقدموں میں ایف آئی آر درج کر لی ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…