پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شام میں کیمیائی حملہ کس نے کیا؟امریکہ کا حتمی اعلان،روس کو خطرناک پیغام دے دیاگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ خان شیخون میں کیا گیا کیمیائی حملہ شامی حکومت نے ہی کیا تھا اور وہی اس کی ذمہ دار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اگر دوبارہ کوئی کیمیائی حملہ کیا گیا تو امریکی ردعمل سخت ہو گا۔

میٹس کے بقول اگر شامی حکومت ایک مرتبہ پھر ایسا حملہ کرنے کی کوشش کرے گی، تو اسے انتہائی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ امریکی وزیر دفاع کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن بات چیت کے روسی دارالحکومت ماسکو میں ہیں۔ شام میں چار اپریل کو کیے گئے زہریلی گیس کے حملے میں بہت سے بچوں اور عورتوں سمیت کل 87 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…