منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے انتہائی اقدام،بھارت نے اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی جاسوس کو سزائے موت سنانے پر مودی سرکار میں کھلبلی مچ گئی،وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کسی بھی حد تک جانے کی گیدڑ بھپکیاں دینے لگے،کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کلبھوشن یادیو کو

بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ راجناتھ سنگھ نے کشمیر میں پیلٹ گنز کے استعمال کا اعتراف تو کر لیا لیکن ساتھ ہی بھارت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام ایک بار پھر پاکستان پر لگا دیا۔ انہوں نے بھارتی جاسوس کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ بھی کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…