پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر ،بھارت کی ایک اور قلابازی،اعلان کردیا

12  اپریل‬‮  2017

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار تعمیر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، پاک بھارت سرحد پر حفاظتی انتظامات کیلئے ایک کثیر الجہتی حکمت عملی اپنائی گئی ہے ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے راجیہ سبھا کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی سرحد کے ساتھ دیوار تعمیر کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے ۔وزیر مملکت برائے داخلہ امور کرن رججو نے ایک تحریری سوال کے جواب

میں بتایاکہ بھارتی حکومت کے پاس سرحد کے ساتھ ساتھ دیوار تعمیر کرنے کی کوئی تجویز نہیں ۔وزیر مملکت کا کہناتھاکہ بی ایس ایف کی تعیناتی ،سرحدی باڑ کی تعمیر ،سرحدی سڑکوں کی تعمیر،فلڈ لائٹس کی تنصیب،بی او پیز کی تعمیر،نگرانی کے ہائی ٹیک آلات کا استعمال،سیکورٹی فورسز کو ہتھیاروں ا ور خصوصی گاڑیوں کی فراہمی شامل ہے ۔ اس سے قبل بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کا اعلان کیاتھا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…