بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

افغانستان امریکہ کو پاکستان پر حملے کی شہہ دینے لگا،ٹرمپ کو خطرناک مشورے

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)امریکہ میں افغانستان کے سفیر حمداللہ محب نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اب بھی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق حمداللہ محب کا کہنا تھاکہ دہشتگرد گروپ پاکستان میں اب بھی محفوظ پناہ گاہوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں جب تک انکے ٹھکانوں

کو پاکستان کی سرزمین پر تباہ نہیں کیا جاتا یہ جنگ ختم نہیں ہوگی۔طالبان کو پاکستان میں طبی سہولیات اور فنڈز جمع کرنے تک رسائی ہے اس لیے اگر ہم افغانستان میں تنازعے کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں پاکستان میں محفوظ ٹھکانوں کے مسائل کو حل کرنا ہوگا۔امید ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اس مسئلے کو بہت سنجیدگی سے لے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…