جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکہ، روس کشیدگی،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

ماسکو(آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسنروس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسنروس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ روسی وزارت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ریکس ٹلرسن سے بامقصد مذاکرات متوقع ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ

ریکس ٹلرسن اٹلی کے شہر لوکا میں گروپ سات کے اجلاس میں شرکت کے بعد ماسکو پہنچے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے بیان میں کیا امید ہے کہ ریکس ٹلرسن سے مفید مذاکرات ہونگے۔امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے کے دوران روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…