جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

ترک صدارتی محافظوں اورامریکی پولیس میں لڑائی،ترکی نے امریکہ کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 23  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(آئی این پی )ترکی نے امریکا سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلالیا۔ انقرہ میں امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج کیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ترک صدر رجب طیب اردوگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ترک صدر کے پہنچنے پر وائٹ ہاس کے باہر متعدد افراد نے ترک صدر کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ ترک صدر کے محافظوں نے مظاہرین کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کی تو جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

جھڑپوں کے دوران ترک صدارتی محافظوں نے مظاہرین کو لاتیں اور گھونسے مارے۔ واشنگٹن ڈی سی کی میٹروپولیٹن پولیس نے موقع پر پہنچ کرترک صدارتی محافظوں سے جارحانہ رویہ اختیار کیا جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ترک صدر کے محافظوں پر تنقید کی ,مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ترک وزارت خارجہ نے انقرہ میں امریکی سفیر وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا اور واشنگٹن سے احتجاجا اپنا سفیر واپس بلالیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…