جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی سے لندن جانے والی پروازمیں بم کی اطلاع ،کھلبلی مچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی)دبئی سے لندن جانے والی پروازکو بم کی موجودگی کی اطلاع پر خالی کر ا لیا گیا تاہم بعد میں تلاشی کے بعد پرواز کو کلیئر قرار دید یا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر جانے والی پرواز ویرجن اٹلانٹک فلائٹ کو بم کی موجودگی کی اطلاع پر مسافروں سے خالی کر الیا گیا ۔ابھی مسافر جہاز میں سوار ہی ہوئے تھے کہ ائیر لائن کی جانب سے بم کی

موجودگی کی اطلاع پر تمام مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا ۔جہاز میں موجود ایک مسافر نے بتا یا ہے کہ ہم ابھی جہاز پر سوار ہوئے ہی تھے کہ پائلٹ نے جہازکے کریو ممبران سے کہا کہ اسے فوری طور پر خالی کرا لیا جائے۔بعدازاں تلاشی کے بعد جہاز کو کلیئر کردیا گیا۔۔جہاز سے اتارے جانے کے دس منٹ بعد پائلٹ نے مسافروں کو بتا یا کہ ہم اپنے مسافروں کی زندگیوں کو سنجیدگی سے لیتے ہیں ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…