جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

برطانوی کونسلر کی اسمبلی تقریر کے دوران شادی کی پیشکش ،جواب کیا ملا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)برطانوی کونسلر نے اسمبلی تقریر کے دوران اپنی ساتھی خاتون کونسلر کو شاد ی کی پیشکش کردی ،واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کانٹی لنکن شائر میں اسمبلی کے اجلاس کے دوران کونسلر تھامس مارٹن نے ہلین کو شادی کی پیشکش کر کے سب کوحیران کر دیا۔

کونسلر ہیلن اس اچانک پروپوزل سے حیران رہ گئیں تاہم تیس سیکنڈ کے وقفے کے بعدہیلن نے پیشکش قبول کر لی جس پر تمام ہال تالیوں سے گونج اٹھااور دونوں سے گلے مل کر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے بڑی تعداد میں لوگ دیکھ چکے ہیں ۔اس دوران دونوں کونسلرز سے ایوان نے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…