امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کواہم پیغام دیدیا
واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری سفری ہدائت نامے میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ دہشتگردانہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر امریکی شہری پاکستان کے غیر ضروری سفر… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کواہم پیغام دیدیا









































