جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لاپتہ کرنل(ر) حبیب ظاہر کو کہاں لے جایاگیا؟نیپالی پولیس کے انکشاف پر معاملہ سنگین رخ اختیارکرگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپالی حکام نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کو بھارت لے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، نیپالی پولیس کے مطابق کرنل حبیب ظاہر نیپال میں موجود نہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ انہیں بھارت لے جایا گیا ہو، لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کی گمشدگی کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، نیپالی پولیس نے حبیب ظاہر کو بھارت لے جانے کے حوالے سے خدشے

کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کو آگاہ کیا ہے ، نیپالی پولیس کے جواب کے مطابق حبیب ظاہر سے متعلق کوئی سراغ نہیں مل سکا، اس کے علاوہ نیپالی پولیس کو حبیب ظاہر کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے جس کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر کو لمبینی ائیرپورٹ پر بھارتی شہری نے ریسیو کیا، اس لیے ہو سکتا ہے کہ انہیں بھارت لے جایا گیا ہو۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…