اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’آپ کو اس کام کی اجازت نہیں‘‘ پاکستانی ہائی کمشنر عبد اباسط کا بھارت کو منہ توڑ جواب

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دہشت گرد تک قونصلر رسائی کا واویلا کرنے والے بھارتی میڈیا کو عبدالباسط کا پراعتماد جواب دیا۔بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشنر عبدالباسط نے کلبھوشن تک رسائی کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں قونصلر رسائی ہونےکا کوئی معاہدہ ہی نہیں ۔عبد الباسط نے مزید کہا کہ کلبھوشن یادیو دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا،تمام قانونی کاروائی

کے بعد سزا سنا ئی گئی ہے۔وکیل بھی فراہم کیا گیاکلبھوشن اپیل کر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کیخلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔پاکستان میں بھارتی دراندازی پر ااقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ڈوزیئر بھی دے چکے ہیںبھارت می پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہا ہے پاکستان اوربھارت میں قونصلر رسائی ہونےکا کوئی معاہدہ نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ بھارت جانتا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹھوس ثبوت موجودہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…