جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت کی نئی چال ،کلبھوشن تک ر سائی کےلئے نیابہانہ گھڑلیا،بھارتی ترجمان کاموقف سن کرآپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادو کے معاملے پرپاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں تاہم کلبھوشن کے مقام اور صحت کے بارے میں علم نہیں ، کلبھوشن یادو بھارتی بحریہ کا ریٹائرڑ افسر اور ایک معصوم بھارتی شہری ہے جسے ایران سے اغواء کیا گیا تھا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ

کے ترجمان گوپال بگلے نے کہاکہ کلبھوشن یادیو کے پاکستان میں مقام اور اسکی صحت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔ترجمان کاکہنا تھاکہ کلبھوشن یادیو جسے پاکستان نے جاسوس قرار دے کر سزائے موت دی ہے بھارتی بحریہ کا ریٹائرڑ افسر اور ایک معصوم بھارتی شہری ہے ۔ اسکا ایران میں ایک چھوٹا سا کاروبار تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…