پاکستان کرنل کو بھارتی ایجنسی را نے کیسے اغوا کروایا؟

13  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرنل (ر) حبیب ظاہر کے اغوا میں را کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے ، کرنل (ر) حبیب ظاہر نے جس ویب سائیٹ پر نوکری کا اشتہار دیکھ کر اپلائی کیا تھا وہ سب جعلی آسامیاں ہیں اور ایک سال سے ویب سائیٹ پر موجود ہیں ۔ اس ویب سائیٹ کی ہوسٹنگ بگ راک ڈاٹ ان کا دفتر ممبئی میں اور اس کا ایڈریس اولڈ نگر داس روڈ ممبئی مہاراشٹر ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ سٹیٹ سلوشنز اور تاج محل ویب سائیٹ کا کوڈنگ

سٹائل بھی ایک جیسا ہے ، ویب سائیٹ کو ہوسٹ کرنیوالے بگ راک کا رابطہ نمبر 00912230797900 ہے ۔ کرنل (ر) حبیب ظاہر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کا اعلان ہوتے ہی بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے اور ایسی حرکتیں کر کے پاکستان کو تنگ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، پاکستان کا کہنا ہے کہ اس معاملے کو جلد حل نہ کیا گیا تو اس معاملے کو برطانوی حکومت کے ساتھ بھی اٹھایا جا سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…