ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج سے ہندوئوں کے دل دہل گئے پاکستانی طیاروں کی پرواز کے وقت بھارتی فوجی کیا کرتے رہے؟

datetime 25  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کی مشقوں پر بزدل دشمن لرزنے لگا کل تک پاکستانی علاقے میں کارروائی کے دعوے کرنے والا بھارت آج اپنے شہریوں کو تسلیاں دے رہا ہے کہ پاکستانی طیارے اس کی حدود میں نہیں آئے۔ شور مچانے والا بھارتی میڈیا بھی کپکپانے لگا۔پاکستانی بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے یک زبان ہو کر بھارت کو واضح پیغام دیا کہوطن کی خاطر دے بھی دیں گے جان لےبھی لیں گے

شیروں کی دھمکی کے بعد بھارت پر کپکپی طاری ہوگئی۔شاہینوں کی سیاچن میں پرواز سے،بھارت فوج ،حکومت اور میڈیا میں خوف کی لہر دوڑ گئی ،ائیرچیف نے خود طیارہ اڑایا تو بزدل بھارتی افواج کے دل دہل گئے۔ بھارتی میڈیا پر بھی ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ویڈیو چلتی رہی۔ بھارتی فوج خوفزدہ بھارتیوں کو تسلیاں دیتی رہی کہ پاکستانی طیارے اس کی حدود میں داخل نہیں ہوئے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…