جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجی کی حیرت انگیز موت

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی/پونچھ (آئی این پی )لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوجی حادثاتی طور پر اپنی ہی بندوق چل جانے سے ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق  فوجی اہلکار حادثاتی طور پر اپنی ہی بندوق چل جانے سے ہلاک ہوگیا۔

دفاعی ترجمان کا کہناہے کہضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پرتعینات اہلکار اپنی بندوق سے حادثاتی طور پر چلنے والی گولی کا نشانہ بن گیا۔شدید زخمی ہونے کے بعد سپائی منموہن بڈھانی چل بسا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…