پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے ایٹم بم بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والا ’’بلیک پرنس‘‘ انتقال کر گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ڈرگ لارڈ مل مشتاق اعوان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ’’بلیک پرنس‘‘ سابق صدر زرداری کے منشیات کیس کے اہم اور مرکزی کردار تھے۔ ملک مشتاق امریکہ سمیت پورے یورپ میں ’’بلیک پرنس‘‘ کے نام سے مشہور تھے۔ 70 کی دہائی میں پاکستان ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول میں مصروف تھا تو ’’بلیک پرنس‘‘ نے پاکستان کو مبینہ طور پر ایٹمی

پرزوں کی فراہمی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا۔ اسی حوالے سے ’’بلیک پرنس‘‘ کو جب ہالینڈ کی پولیس نے گرفتار کیا اور ان کے سامنے ڈاکٹر عبد القدیر خان کے بارے میں نا زیبا الفاظ کہے گئے تو وہ آگ بگولہ ہو گئے اور انہوںنے ہالینڈ کے ایک بڑے پولیس آفیسر کو مکا جڑ دیا تھا ، اس واقعے کی شہرت پورے یورپ میں پھیل گئی تھی۔ ’’بلیک پرنس‘‘امریکہ کو انتہائی مطلوب شخصیات میں بھی شامل تھے اور ’’بلیک پرنس‘‘ کے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی سے قریبی مراسم تھے۔ بلیک پرنس جاوید ہاشمی کے بچپن کے دوست تھے۔ ’’بلیک پرنس‘‘ کو ہالینڈ کے انڈر ورلڈ کا کنگ کہا جاتا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…