جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے وائٹ ہائوس میں ایسٹر کی تقریب میں قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے۔ خاتون اول میلانیا نے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا ۔خاتون اول نے

قومی ترانے کا احترام کرنے کا انداز جھجکتے ہوئے اپنایا، ٹرمپ کو تب یاد بھی نہ آیا تو میلانیا ٹرمپ نے الٹے ہاتھ سے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا۔اس طرح امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی ترانیکا احترام کرنا سکھا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…