امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر غدار نکلے سینئر سیاستدان کے ہوشربا انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے امریکا میں سابق پاکستانی سفیر کو غدار قرار دے دیا اور پیپلز پارٹی نے بھی حسین حقانی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی دور حکومت میں امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے واشنگٹن پوسٹ میں پاکستان کے… Continue 23reading امریکہ میں تعینات سابق پاکستانی سفیر غدار نکلے سینئر سیاستدان کے ہوشربا انکشافات