اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

اسامہ بن لادن کے بعد ایمن الظواہری کی پاکستان میں موجودگی، امریکہ نے سنگین الزامات عائد کر دیئے!!

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی میڈیا میں ایک بار پھر پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع ہو گی اب بھارتی میڈیا بھی پاکستان کے خلاف بولنا شروع ہو گیا ۔ امریکی جریدے نے دعویٰ کیا کہ القاعدہ کا موجودہ سربراہ ایمن اظواہری پاکستان کے شہر کراچی میں موجود ہو سکتا ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفارتخانے

کے ترجمان عابد سعید نے اس بے بنیاد پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی میڈیا کا ایک حصہ جان بوجھ کر پاکستان مخالف بے بنیاد خبریں پھیلاتا ہے۔ ترجمان عابد سعید کا کہنا ہے کہ القاعدہ اور دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی افواج کی کارروائیوں کیں جس کی دنیا بھر میں مثال نہیں ملتی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…