مشرقی یورپ سے لائی گئی لڑکیوں کے ساتھ پاکستانیوں کی جعلی شادیاں،بڑے یورپی ملک میں برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات
لندن(آئی این پی)برطانیہ کے شہر گلاسگو میں مشرقی یورپ سے لائی گئی لڑکیوں کے ساتھ پاکستانیوں کی جعلی شادیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی یورپ کے جرائم پیشہ گروہ ملک میں سمگل کر کے لائی جانے والی خواتین کا جنسی استحصال اور ان کو جعلی شادیوں پر مجبور… Continue 23reading مشرقی یورپ سے لائی گئی لڑکیوں کے ساتھ پاکستانیوں کی جعلی شادیاں،بڑے یورپی ملک میں برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات











































