جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

نئی دہلی، کرپشن کے الزام میں لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی گرفتار

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(اے این این) بھارتی فوج میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، کرپشن کے الزام میں لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی گرفتار۔بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے نئی دہلی میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹرزپر چھاپہ مار کر حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل رنگن ناتھ مونی کو گرفتار کیا۔اس پر الزام ہے کہ وہ بھاری رشوت کے عوض فوجی جوانوں اور افسروں کے تبادلے اور تعیناتی کراتا تھا۔ اس گروہ میں شامل 2 فوجی افسر پرشوتم اور ایس سوبھاس پہلے سے ہی گرفتار ہیں

جبکہ مڈل مین بھی سی بی آئی کی حراست میں ہے ،تمام گرفتار افراد سے تفتیش جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس گروہ کا سرغنہ ایک حاضر سروس بریگیڈیئر ہے جس کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے اور اسکی گرفتاری جلد متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



26نومبر کی رات کیا ہوا؟


جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…