دوبئی میں لرزہ خیز واقعہ،اماراتی شہریوں نے پاکستانی کوموت کے گھاٹ اتاردیا
دوبئی ( آئی این پی ) متحدہ امارات کے شہر دوبئی میں 3افراد نے چاقوؤں کے وار کرکے پاکستانی شہری کو قتل کرڈالا ،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق دو اماراتی جو بے روزگار ہیں اور انکی عمریں 27سال ہیں نے 21سالہ پاکستانی (کارپینٹر) کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سینے پر… Continue 23reading دوبئی میں لرزہ خیز واقعہ،اماراتی شہریوں نے پاکستانی کوموت کے گھاٹ اتاردیا