بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیت المقدس کی برکت۔۔ اسلام کا خوف اسرائیلی فوج کے قدم اکھڑ گئے، بھاگنے لگی

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ فوج میں مدت ملازمت سے قبل فوجیوں کے فرار کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور سالانہ تقریبا 7000 اسرائیلی فوجی افسر اور سپاہی فوجی خدمت ترک کررہے ہیں۔ اسرائیلی اخبار’ہارٹز‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016ءکے دوران ہرسات میں سے ایک اسرائیلی فوجی

اپنی سروس پوری کیے بغیر ملازمت چھوڑ گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلح افواج کی مرکزی قیادت ادارے میں فوجیوں کے فرار کے رحجان کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔ہرنئے سال کے دوران فوج سے فرار ہونے والوں کے نئے ریکارڈ بننے لگے ہیں۔اخباری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016ءکے دوران 14.6 مرد اور 7.5 خواتین اہلکاروں نے قبل از وقت فوجی ملازمت ترک کی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…