منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی جاسوس کلبوشن کی والدہ بھی میدان میں آگئی ،پاکستا نی حکام کے نام ایساپیغام کہ سب کوحیران کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے گرفتارجاسوس کلبھوشن یادیوکی والدہ نے حکومت پاکستا ن سے اپیل کی ہے کہ اس کی اپنے بیٹے سے ملاقات کرائی جائے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق کلبھوشن یادیوکی والدہ کی طرف سے اپیل کاخط پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرنے پاکستانی حکام کوپیش کر دیاہے ۔بھارتی ایجنٹ کی والدہ نے بیٹے سے ملاقات کی خواہش کے اظہار کے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان

سے کلبھوشن یادیو کی رہائی اور اس کی زندگی بچانے کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست بھی کی ہے ۔اس سے قبل بھارتی ہائی کمشنرگوتم بمباوالانے کلبھوشن تک قونصلرکی رسائی کےلئے بھی حکومت سے اپیل کی تھی جوکہ مسترد کردی ۔ پاکستان اوربھات کے درمیان عام قیدیوں تک قونصلرکی رسائی کامعاہدہ موجود ہے لیکن جاسوسی کے الزام میں گرفتارافراد کےلئے دونوں ممالک کے درمیان کوئی ایسامعاہدہ نہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…