ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، نریندرمودی کے محافظوں کا پاکستانی صحافیوں سے افسوسناک سلوک،دشمنی کھل کرسامنے آگئی

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آستانہ (آئی این پی) مودی کی پاکستان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی ،پاکستانی صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیے نہ ہی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل ممبر بننے پر مبارکباد دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے مستقل رکن بن گے ہیں جس پر وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دی لیکن اس موقع پر بھی مودی نے پاکستان دشمنی کا کھل کر اظہار کیا ۔

مودی سرکار نے مبارک تو دور کی بات اپنے خطاب میں پاکستان کا نام تک نہیں لیا ۔ پاکستانی صحافیوں نے مودی سے سوال پوچھے کہ پاک بھارت مسئلے کا حل کیا ہے اور دوسرا سوال کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں لیکن مودی سرکار خاموش رہے پھر سوال کیا کہ وزیر اعظم 8 نواز شریف سے ملاقات کیسی رہی اس پر وہ مسکرائے اور چلے گئے ۔مودی کے محافظوں نے پاکستانی صحافیوں کو دھکے بھی دیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…