منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2017

بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ کرلیا ۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق دلائی لامہ اپریل میں بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے دورے پر آئیں گے… Continue 23reading بھارت کا چین کی سخت وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دھوم دھام سے خوش آمدید کہنے کا فیصلہ

شاہ سلمان کی انڈونیشیا سے سعودی عرب روانگی کتنی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے؟

datetime 5  مارچ‬‮  2017

شاہ سلمان کی انڈونیشیا سے سعودی عرب روانگی کتنی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے؟

جکارتہ(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے تاریخی دورہ ایشیا کے دوران وہاں کی حکومتوں اور عوام نے معزز مہمان کا جس والہانہ محبت سے استقبال کیا اسی محبت کے جذبات کے تحت شاہ سلمان کو اور ان کے ساتھ آنے والے دوسرے مہمانوں کو الوداع بھی کیا ۔عرب ٹی… Continue 23reading شاہ سلمان کی انڈونیشیا سے سعودی عرب روانگی کتنی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے؟

یہ پاکستانی گروپ دہشت گردوں کو رقوم فراہم کر رہا ہے ۔۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کی دھماکہ خیز رپورٹ

datetime 5  مارچ‬‮  2017

یہ پاکستانی گروپ دہشت گردوں کو رقوم فراہم کر رہا ہے ۔۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کی دھماکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نےمعروف پاکستانی منی ایکسچینج گروپ پر دہشتگرد تنظیموں کو رقم فراہم کرنے کا الزام عائد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ایک رپورٹ میں پاکستان کے مشہور منی ایکسچینج گروپ خانانی پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ اور دہشتگرد تنظیموں کو رقم فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا… Continue 23reading یہ پاکستانی گروپ دہشت گردوں کو رقوم فراہم کر رہا ہے ۔۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کی دھماکہ خیز رپورٹ

دوست عرب ملک میں 54 دہشتگردوں کا خطرناک گروہ کیا خوفناک منصوبہ بنانے جا رہاتھا؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2017

دوست عرب ملک میں 54 دہشتگردوں کا خطرناک گروہ کیا خوفناک منصوبہ بنانے جا رہاتھا؟تہلکہ خیز انکشافات

مانامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق پچیس مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد پتا چلا ہے کہ ملک میں 54رکنی دہشت گرد تنظیم سرگرم ہے جس کے بیشتر عناصر پکڑ لیے گئے ہیں۔ بحرین پولیس کے مطابق 25 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں سے 16 کے خلاف عدالتوں… Continue 23reading دوست عرب ملک میں 54 دہشتگردوں کا خطرناک گروہ کیا خوفناک منصوبہ بنانے جا رہاتھا؟تہلکہ خیز انکشافات

امریکہ نے 5ممالک کیلئے ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان ، قرارداد منظور کر لی گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2017

امریکہ نے 5ممالک کیلئے ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان ، قرارداد منظور کر لی گئی

برسلز(آن لائن)امریکہ نے 5ممالک کیلئے ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان ، قرارداد منظور کر لی گئی , یورپی یونین کے 5 ملکوں کو ویزا فری اینٹری د ینے کے حوالے سے یورپی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی ،امریکا یورپی یونین کے 5 ملکوں کو ویزا فری اینٹری دے،یورپی کمیشن امریکی شہریوں… Continue 23reading امریکہ نے 5ممالک کیلئے ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان ، قرارداد منظور کر لی گئی

ملکہ برطانیہ کیسے خفیہ پیغامات کیسے پہنچاتی ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچادی

datetime 5  مارچ‬‮  2017

ملکہ برطانیہ کیسے خفیہ پیغامات کیسے پہنچاتی ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچادی

لندن(این این آئی)ملکہ برطانیہ عوامی جگہوں پر یا کسی تقریب میں اپنے ہینڈ بیگ کے بغیر شرکت نہیں کرتیں،وہ بیگ میں ناصرف ضروری اشیاء رکھتی ہیں بلکہ اپنے اسٹاف کو خفیہ پیغامات بھی دیتی ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملکہ برطانیہ جب بھی محل سے نکلتی ہیں شان سے نکلتی ہیںاور اپنے ساتھ ہینڈ بیگ لینا… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کیسے خفیہ پیغامات کیسے پہنچاتی ہیں ؟ انکشاف نے ہلچل مچادی

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،پانچ بڑے ممالک نے امریکی شہریوں کی بغیرویزا سفر کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،پانچ بڑے ممالک نے امریکی شہریوں کی بغیرویزا سفر کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا

برسلز (آئی این پی)یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے امریکی شہریوں کے بغیر ویزا یورپ سفر کی سہولت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی شہری آزادی کی کمیٹی نے یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے خیر سگالی معاہدے پر رضا مندی میں ناکامی پر کیا، جس کے تحت… Continue 23reading ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،پانچ بڑے ممالک نے امریکی شہریوں کی بغیرویزا سفر کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کردیا

پاناما لیکس کا ڈراپ سین

datetime 4  مارچ‬‮  2017

پاناما لیکس کا ڈراپ سین

لندن(آئی این پی)دنیا بھر میں ہنگامہ مچانے والے پاناما اسکینڈل کا معاملہ اب ٹھنڈا پڑگیا ، برطانوی وزارت خزانہ کا تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون سے انکار پر پانامالیکس کے معاملے کی ساکھ ختم ہونے لگی، پاناما پیپرز کی دستاویزات کے حوالے سے اناسی ممالک میں شروع ہونے والی تحقیقات پر سوالیہ نشان لگ گیا۔غیر… Continue 23reading پاناما لیکس کا ڈراپ سین

پاک بھارت جنگ کا آغاز،ردعمل کا نشانہ امریکہ بھی بنے گا،امریکی ادارے نے طبل جنگ بجادیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017

پاک بھارت جنگ کا آغاز،ردعمل کا نشانہ امریکہ بھی بنے گا،امریکی ادارے نے طبل جنگ بجادیا

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی تھنک ٹینک کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کے باوجود خطے میں ایک اور جنگ کے ممکنہ امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات بھارت کی وجہ… Continue 23reading پاک بھارت جنگ کا آغاز،ردعمل کا نشانہ امریکہ بھی بنے گا،امریکی ادارے نے طبل جنگ بجادیا