جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

غلطی سے سرحد پار کر جانے والے پاکستانی کیساتھ بھارتی فورسز نے کیا کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

گرداسپور (آئی این پی)غلطی سے سرحد پار کر جانے والے پاکستانی کیساتھ بھارتی فورسز نے کیا کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف ) نے غلطی سے سرحد پار کرجانے والے پاکستانی شہری کو پاکستان رینجرز کے حوالے کردیا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایفحکام کا کہنا ہے کہ 55سالہ پاکستانی شہری جو غلطی سے بین الاقومی سرحد پار کر گیا تھا کو

پاکستان رینجرز کے حوالے کردیا گیا ہے ۔بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کاسوال سرحدی چوکی پر تعینات اہلکاروں نے نیان کوٹ کے رہائشی پاکستانی شہری نثار احمد انصاری کو انٹرنیشنل بارڈر پار کرنے پر گرفتارکیا تھا جسے جذبہ خیر سگالی کے طورپر پاکستان کے حوالے کردیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…