بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکی یونیورسٹی پر حملہ،متعددہلاک و زخمی

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکساس(آئی این پی )امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک یونیورسٹی میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اہسپتال منتقل کر دیا گیا آسٹن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے حملہ آور کی شناخت 21 سالہ طالب علم کینڈریکس جے وائٹ کے نام کی گئی ہے جو پولیس کی تحویل میں ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ وائٹ کے پاس ایک شخص کے پاس شکاری چاقو تھا اور جب پولیس اہلکاروں نے اسے خود کو حکام کے حوالے کرنے کا کہا تو اس نے مزاحمت نہیں کی۔تاحال اس حملے کے محرکات کے بارے میں تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔ہنگامی امداد کے محکمے کے مطابق جائے وقوع سے اسپتال منتقل کیے گئے تین افراد کو “شدید زخم” آئے جب کہ ایک اور زخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔یونیورسٹی کی ایک طالبہ ریچل پریشٹ کا کہنا تھا کہ وہ جم کے باہر کھانا لینے کے لیے قطار میں کھڑی تھیں کہ انھوں نے ایک شخص کو بڑا سا چاقو تھامے قطار میں اپنے پیچھے کھڑے شخص کی طرف بڑھتے دیکھا۔”یہ شخص بالکل میرے قریب کھڑا تھا، حملہ آور نے اسے کندھوں اور دبوچا اور چاقو مار دیا۔ میں وہاں سے جتنا تیز بھاگ سکتی تھی بھاگی۔ٹیکساس یونیورسٹی کا شمار امریکی کی بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ یہ واقعپ انتظامیہ کی عمارت اور کلاک ٹاور سے کچھ ہی فاصلے پر ہوا جہاں 1996 میں فائرنگ کا ایک مہلک واقعہ بھی پیش آیا تھا۔انھوں نے ایک شخص کو بڑا سا چاقو تھامے قطار میں اپنے پیچھے کھڑے شخص کی طرف بڑھتے دیکھا۔”یہ شخص بالکل میرے قریب کھڑا تھا، حملہ آور نے اسے کندھوں اور دبوچا اور چاقو مار دیا۔ میں وہاں سے جتنا تیز بھاگ سکتی تھی بھاگی۔ٹیکساس یونیورسٹی کا شمار امریکی کی بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ یہ واقعپ انتظامیہ کی عمارت اور کلاک ٹاور سے کچھ ہی فاصلے پر ہوا جہاں 1996 میں فائرنگ کا ایک مہلک واقعہ بھی پیش آیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…