ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خالصتان کے حامیوں کے کینیڈامیں ڈیرے،بھارت کی نیندیں اُڑ گئیں،دھمکیوں سے خوفزدہ بھارت کا کینیڈاسے شدید احتجاج

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا(آئی این پی ) خالصتان کے حامی سکھوں کی وزیراعلی امریندر سنگھ کو دھمکی پر بھارت کا کنیڈا سے احتجاج،بھارتی ہائی کمیشن نے کینیڈین دفتر خارجہ کو باضابطہ شکایت درج کرا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعلی امریندر سنگھ کو کینیڈا کے  شہر سرے میں انتہاپسند سکھوں کی جانب سے دھمکیاں دی گئی تھیں

جس پر بھارتی ہائی کمیشن نے کینیڈین دفتر خارجہ کو باضابطہ شکایت درج کرا دی واضح رہے بھارتی ہائی کمیشن نے 22 اپریل کو سرے شہر میں بیساکھی پریڈ کے موقع پر خالصتان کے فلوٹس،علیحدگی پسند رہنما جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ اور اس کے کلاشنکوف بردار ساتھیوں کی تصاویر کی نمائش پر بھی اعتراض کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…