پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے نئے گرین کارڈنظام کاحتمی ڈرافٹ تیار،سعودی عرب نے غیرملکیوں کے بارے میں اہم ترین فیصلہ کرلیا
ریاض (آئی این پی) سعودی حکومت کی جانب سے گرین کارڈ سسٹم کیلئے حتمی ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے سعودی شہریت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کیلئے گرین کارڈ سسٹم نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ سعودی حکومت نے گرین کارڈ سسٹم کیلئے حتمی ڈرافٹ… Continue 23reading پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کیلئے نئے گرین کارڈنظام کاحتمی ڈرافٹ تیار،سعودی عرب نے غیرملکیوں کے بارے میں اہم ترین فیصلہ کرلیا