جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سجن جندل نے وزیراعظم سے ملاقات کیوں کی ؟بھارتی خاتون صحافی نے حقیقت آشکارکردی

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سجن جندل کلبھوشن یادیو کی رہائی اور سارک سربراہ کانفرنس میں نریندر مودی سے ملاقات کے معاملات طے کرنے کے لیے پاکستان آئے تھے یہ انکشاف بھارت کی خاتون صحافی جیوتی ملہوترا نے کیا ہے، بھارتی صحافی جیوتی ملہوترا نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ بھارتی صنعت کار سجن جندال پاکستان نجی دورے پر نہیں آئے تھے اور

نہ ہی سجن جندال کی ملاقات پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سے نجی نوعیت کی تھی، بھارتی صنعت کار سجن جندال کلبھوشن یادیو کی رہائی اور سارک سربراہ کانفرنس میں نریندر مودی سے ملاقات کے معاملات طے کرنے کے لیے پاکستان آئے تھے، وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پیغام پہنچایا اور کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بات چیت کی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…