جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کے معروف تعلیمی ادارے میں فائرنگ، دو افراد قتل

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے نارتھ لیک کالج میں فائرنگ ، فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک، ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے نارتھ لیک کالج میں فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا، جس میں نامعلوم مسلح افراد نے

دو افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا تاہم ابھی تک آخری اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا ہے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے ہیںاورابھی تک حملے کی تفصیلات میڈیاکوفراہم نہیں کی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…