بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سی آئی اے آئی فون ہیک کر کے جاسوسی کرتی رہی، وکی لیکس کا انکشاف

datetime 27  مارچ‬‮  2017

سی آئی اے آئی فون ہیک کر کے جاسوسی کرتی رہی، وکی لیکس کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)خفیہ راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس نے کہاہے کہ سی آئی اے ایپل کمپنی کے آئی فون اور لیپ ٹاپ ہیک کر کے لوگوں کی جاسوسی کرتی رہی ہے تاہم ایپل کمپنی نے کہاہے کہ سافٹ ویئر اپ گریڈ کر کے فون اور کمپیوٹر محفوظ بنا دیے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading سی آئی اے آئی فون ہیک کر کے جاسوسی کرتی رہی، وکی لیکس کا انکشاف

دبئی, شارجہ سمیت دیگرریاستوں میں تیزبارش سے نظام زندگی درہم برہم

datetime 27  مارچ‬‮  2017

دبئی, شارجہ سمیت دیگرریاستوں میں تیزبارش سے نظام زندگی درہم برہم

دبئی(این این آئی)دبئی،شارجہ سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں تیز بارش نینظام زندگی درہم برہم کردیا۔ راس الخیمہ اور فجیرہ کے پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورت حال پر ہنگامی ہدایات جاری کردی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای کی دبئی سمیت تمام ریاستوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ… Continue 23reading دبئی, شارجہ سمیت دیگرریاستوں میں تیزبارش سے نظام زندگی درہم برہم

پاکستانیوں کا دل کس قدر بڑ اہوتا ہے ؟

datetime 27  مارچ‬‮  2017

پاکستانیوں کا دل کس قدر بڑ اہوتا ہے ؟

ابوظہبی(این این آئی)پاکستانی شہری نے نے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد بھارت کے دس نوجوانوں کو نئی زندگی مل سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی کی العین عدالت نے موت کی سزا پانے والے دس بھارتی نوجوانوں کی سزا معاف کرنے… Continue 23reading پاکستانیوں کا دل کس قدر بڑ اہوتا ہے ؟

دنیا کی سستی ترین بجلی،دبئی میں حیرت انگیز منصوبہ مکمل ہوگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017

دنیا کی سستی ترین بجلی،دبئی میں حیرت انگیز منصوبہ مکمل ہوگیا

دبئی (این این آئی)دبئی کے صحرا میں ساڑھے چار کلومیٹر پر پھیلے سولر کے پلانٹ کے دوسرے مرحلے کی تعمیر مکمل ہو گئی۔مذکورہ محمد بن راشد المکتوم سولر پارک دبئی کی توانائی کی ضروریات کو 2050 تک تیل کے بجائے توانائی کے متبادل ذرائع سے حاصل کرنے کے ایک منصوبے کا حصہ ہے۔مذکورہ پلانٹ صحرا… Continue 23reading دنیا کی سستی ترین بجلی،دبئی میں حیرت انگیز منصوبہ مکمل ہوگیا

متحدہ عرب امارات ، پاکستانی شہری نے 10بھارتی شہریوں کی زندگی یاموت کا فیصلہ سنادیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017

متحدہ عرب امارات ، پاکستانی شہری نے 10بھارتی شہریوں کی زندگی یاموت کا فیصلہ سنادیا

ابوظہبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری نے بیٹے کے بھارتی قاتلوں کو معاف کر دیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق دو ہزار پندرہ میں جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے فرحان کے والد نے ابو ظہبی میں بیٹے کے قاتلوں کو معاف کر دیا، دس بھارتی مجرموں کو نئی زندگی ملنے کا امکان ہے۔عدالت نے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات ، پاکستانی شہری نے 10بھارتی شہریوں کی زندگی یاموت کا فیصلہ سنادیا

لندن میں بھی قطری چھاگئے، شاہی خاندان بھی ششدر،ناقابل یقین انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2017

لندن میں بھی قطری چھاگئے، شاہی خاندان بھی ششدر،ناقابل یقین انکشافات

لندن(آئی این پی) برطانوی دارالحکومت لندن میں پراپرٹی کی ملکیت کے حوالے سے کئے جانے والے تازہ ترین سروے میں حیران کن طور پر قطری سرمایہ داروں نے ملکہ برطانیہ کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا ۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے لندن میں پراپرٹی کی ملکیت کے حوالے سے تحقیقاتی ادارے ڈیٹسچا کے جمع کردہ… Continue 23reading لندن میں بھی قطری چھاگئے، شاہی خاندان بھی ششدر،ناقابل یقین انکشافات

ڈیورنڈلائن ،پاکستان نے افغان بارڈر پر بڑا کام شروع کردیا،افغان میڈیا 

datetime 26  مارچ‬‮  2017

ڈیورنڈلائن ،پاکستان نے افغان بارڈر پر بڑا کام شروع کردیا،افغان میڈیا 

کابل(آئی این پی)پاکستان نے دہشتگردوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے ڈیورنڈلائن کے ساتھ باڑلگانے کا کام شروع کردیا،افغان میڈیا نے بھی تصدیق کردی۔افغا ن خبررساں ادارے ’’خاما پریس‘‘ کے مطابق پاکستان نے دہشتگردوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے ڈیورنڈلائن کے ساتھ باڑ لگانے کا کام شروع کردیا ہے ۔گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید… Continue 23reading ڈیورنڈلائن ،پاکستان نے افغان بارڈر پر بڑا کام شروع کردیا،افغان میڈیا 

واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

datetime 26  مارچ‬‮  2017

واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

لندن(آئی این پی) برطانیہ نے انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے واٹس ایپ انتظامیہ سے خفیہ اداروں کو میسجز تک رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واٹس ایپ سروس کا میسجز کو خفیہ رکھنا ناقابل قبول ہے، انتہا پسندی کے خاتمیکیلئے انٹیلی جنس اداروں کو واٹس ایپ میسجز تک رسائی دی جائے، جلد… Continue 23reading واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

دنیا کو ڈرنا چاہئے،پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچویں جنگ ،امریکی میگزین کا لرزہ خیز دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2017

دنیا کو ڈرنا چاہئے،پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچویں جنگ ،امریکی میگزین کا لرزہ خیز دعویٰ

واشنگٹن(آئی این پی)ایک امریکی جریدے نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کو بھول کر ہمیں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ سے ڈرنا چاہیے،دونوں ممالک 1947میں مذہبی بنیادوں پر تقسیم شروع ہونے کے بعد سے چار جنگیں لڑ چکے ہیں اور پانچویں جنگ بڑی تیزی سے بہت زیادہ مہنگی پڑ سکتی ہے کیونکہ… Continue 23reading دنیا کو ڈرنا چاہئے،پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچویں جنگ ،امریکی میگزین کا لرزہ خیز دعویٰ