بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

’’بھارتی فوج کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر‘‘ اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران ایسی اخلاق باختہ حرکت کے جس نے بھارتیوں کے سر جھکا دئیے، بریفنگ کے نام پر کیا کچھ ہوتا رہا؟

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بی ایس ایف کی میٹنگ کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو کلپ چلتا رہا، بھارتی فوجی افسران بدحواس۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’سرحد کو محفوظ بنانے‘‘کے موضوع پر بھارتی بارڈر فورس کی ایک میٹنگ بی ایس ایف 77ڈویژن ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی جس میں ایک فوجی افسر نے بریفنگ دینا تھی، فوجی افسر نے لیپ ٹاپ کے ساتھ منسلک پروجیکٹر کے ذریعے بنائے پیکیج کو دیگر افسران کو دکھا کر پریزنٹیشن دینا تھی مگر اچانک اس فوجی افسر کے

لیپ ٹاپ میں موجود بریفنگ کے مواد کی جگہ اخلاق باختہ ویڈیو کلپ چل گیا۔ کلپ تقریباََ 2منٹ تک چلتا رہا جبکہ فوجی افسران اس دوران غیر متوقع طورپر اخلاق باختہ ویڈیو کلپ چلنے پر بدحواسی کا شکار ہو گئے اور انہیں پروجیکٹر یا لیپ ٹاپ بند کرنا یاد ہی نہیں رہا۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل دہلی میٹرو اسٹیشن پر لگی سکرینوں پر بھی اخلاق باختہ ویڈیو چلائے جانے کا واقعہ پیش آچکا ہے جبکہ بھارتی سیاستدان اسمبلی اجلاس میں اخلاق باختہ ویڈیوز دیکھتے پکڑے جا چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…