جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کے ایسی ویڈیوچل گئی کہ فوجی افسران بدحواسی کا شکارہوگئے،اس ویڈیو میں ایسا کیاتھا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی فوج کی میٹنگ کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو چلادی گئی،جس پر بھارتی فوجی افسران بدحواسی کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سرحد کو محفوظ بنانے کے موضوع پر فیروزپور میں بی ایس ایف 77 ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز میں بھارتی سرحدی فورس کی میٹنگ ہوئی۔ اجلاس میں بی ایس

ایف افسر نے میٹنگ کے دوران پریزنٹیشن دیتے ہوئے غیراخلاقی فلم چلادی جو تقریبا ڈیڑھ منٹ تک چلتی رہی۔ ویڈیو کلپ چلنے کے بعد بی ایس ایف افسر نے بدحواسی میں لیپ ٹاپ بند کر دیا۔واضح رہے کہ کچھ عرصے قبل دہلی کے میٹرو اسٹیشن پر لگی اسکرینوں پر بھی غیراخلاقی ویڈیو چلائے جانے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…