’’یہ والی بوٹی استعمال کرنا اور اسکی تجارت حرام ہے ‘‘ سعودی مفتی اعظم نے خبردار کردیا
ریاض (آن لائن)سعودی مفتی اعظم اور اسلامک و ریسرچ کونسل و افتاء کونسل کے چیئرمین الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے منشیات کے روک تھام کے لیے موثر کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف جنگ’جہاد‘ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی مفتی اعظم… Continue 23reading ’’یہ والی بوٹی استعمال کرنا اور اسکی تجارت حرام ہے ‘‘ سعودی مفتی اعظم نے خبردار کردیا