بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

داعش کس ملک کی پیدوار ہے ؟ افغان سابق صدر نے اچانک کس ملک کا نام لے لیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے ۔ ننگرہار میں’مدرآف آل بمبز‘گرانا بھی امریکا اور داعش کی مشترکہ کارروائی تھی ۔ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق افغان صدر نے کہاکہ انہیں مسلسل اطلاعات مل رہی ہیں کہ بغیر شناخت والے ہیلی کاپٹر پاک افغان سرحد کے قریب سپلائی بیگزگرارہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ جنگجوئوں کے اثروررسوخ والے علاقوں میں مشکوک ہیلی کاپٹروں کی جانب سے سپلائی کا پہنچنا ایسا عمل ہے جس کا جواب امریکا کوضروردینا ہوگا ۔حامدکرزئی نے امریکا کی جانب سے دنیا کے سب سے بڑے بم گرائے جانے کو بھی داعش اور امریکا کی مشترکہ کارروائی قراردیا ۔انہوں نے سوال کیا کہ ایسا کیوں ہوا کہ حملے سے پہلے بیشتر داعش جنگجوئوں نے خاندان سمیت علاقہ خالی کردیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…