ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

برطانوی جریدےکو میلانیا ٹرمپ پر الزام لگانا بہت ہی مہنگا پڑ گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

برطانوی جریدےکو میلانیا ٹرمپ پر الزام لگانا بہت ہی مہنگا پڑ گیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے برطانوی جریدے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا جبکہ جریدے نے اپنے آرٹیکل پر معذرت کرتے ہوئے تقریبا 29 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی جریدے ڈیلی میل نے گزشتہ برس امریکی… Continue 23reading برطانوی جریدےکو میلانیا ٹرمپ پر الزام لگانا بہت ہی مہنگا پڑ گیا

کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے انتہائی اقدام،بھارت نے اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے انتہائی اقدام،بھارت نے اعلان کردیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی جاسوس کو سزائے موت سنانے پر مودی سرکار میں کھلبلی مچ گئی،وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کسی بھی حد تک جانے کی گیدڑ بھپکیاں دینے لگے،کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کلبھوشن یادیو کو بچانے کے… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے انتہائی اقدام،بھارت نے اعلان کردیا

سابق پاکستانی فوجی افسرحبیب ظاہر کی گمشدگی ،نیپال نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

سابق پاکستانی فوجی افسرحبیب ظاہر کی گمشدگی ،نیپال نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا

کھٹمنڈو/لندن(آئی این پی )نیپال نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق فوجی افسر حبیب ظاہر کی گمشدگی کے حوالے سے ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ،کرنل حبیب ہوائی اڈے پر ایک نامعلوم شخص سے ملے جس کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سابق پاکستانی فوجی افسرحبیب ظاہر کی گمشدگی ،نیپال نے تحقیقات کے نتائج کا اعلان کردیا

افغانستان میں دہشت گرد تنظیم صدارتی محل تک پہنچ گئی،خودکش حملہ،متعددہلاک

datetime 12  اپریل‬‮  2017

افغانستان میں دہشت گرد تنظیم صدارتی محل تک پہنچ گئی،خودکش حملہ،متعددہلاک

کابل (آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 5افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے کابل شہر کے مرکزی حصے میں خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا جس کے نتیجے میں 5افراد جس میں زیادہ تر عام شہری شامل… Continue 23reading افغانستان میں دہشت گرد تنظیم صدارتی محل تک پہنچ گئی،خودکش حملہ،متعددہلاک

افغانستان امریکہ کو پاکستان پر حملے کی شہہ دینے لگا،ٹرمپ کو خطرناک مشورے

datetime 12  اپریل‬‮  2017

افغانستان امریکہ کو پاکستان پر حملے کی شہہ دینے لگا،ٹرمپ کو خطرناک مشورے

کابل(آئی این پی)امریکہ میں افغانستان کے سفیر حمداللہ محب نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اب بھی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق حمداللہ محب کا کہنا تھاکہ دہشتگرد گروپ پاکستان میں اب بھی محفوظ پناہ گاہوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں جب تک انکے… Continue 23reading افغانستان امریکہ کو پاکستان پر حملے کی شہہ دینے لگا،ٹرمپ کو خطرناک مشورے

پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر ،بھارت کی ایک اور قلابازی،اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر ،بھارت کی ایک اور قلابازی،اعلان کردیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار تعمیر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، پاک بھارت سرحد پر حفاظتی انتظامات کیلئے ایک کثیر الجہتی حکمت عملی اپنائی گئی ہے ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے راجیہ سبھا کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی سرحد… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر ،بھارت کی ایک اور قلابازی،اعلان کردیا

امریکہ، روس کشیدگی،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2017

امریکہ، روس کشیدگی،فیصلے کی گھڑی آگئی

ماسکو(آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسنروس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسنروس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ روسی وزارت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ریکس ٹلرسن سے بامقصد مذاکرات متوقع ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن… Continue 23reading امریکہ، روس کشیدگی،فیصلے کی گھڑی آگئی

جاپان بالاخرجنگ کے میدان میں کود پڑا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

جاپان بالاخرجنگ کے میدان میں کود پڑا

ٹوکیو(آئی این پی)جاپانی اور امریکی بحری افواج نے مشترکہ جنگی مشقوں کا منصوبہ تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی بحریہ نے منصوبہ بنایا ہے کہ اس کے جنگی بحری جہاز بھی امریکی جنگی بیڑے کے ہمراہ جزیرہ نما کوریا کے سمندری علاقے میں جمع ہو کر مشترکہ فوجی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔ اس… Continue 23reading جاپان بالاخرجنگ کے میدان میں کود پڑا

شام میں کیمیائی حملہ کس نے کیا؟امریکہ کا حتمی اعلان،روس کو خطرناک پیغام دے دیاگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017

شام میں کیمیائی حملہ کس نے کیا؟امریکہ کا حتمی اعلان،روس کو خطرناک پیغام دے دیاگیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ خان شیخون میں کیا گیا کیمیائی حملہ شامی حکومت نے ہی کیا تھا اور وہی اس کی ذمہ دار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اگر دوبارہ کوئی کیمیائی حملہ کیا گیا… Continue 23reading شام میں کیمیائی حملہ کس نے کیا؟امریکہ کا حتمی اعلان،روس کو خطرناک پیغام دے دیاگیا